سنگ گلولہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چٹانوں کے تراشے ہوئے گول پتھر جو آرائش کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں اور غلیل میں رکھ کر دشمنوں کی طرف تیر کی طرح پھینکے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چٹانوں کے تراشے ہوئے گول پتھر جو آرائش کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں اور غلیل میں رکھ کر دشمنوں کی طرف تیر کی طرح پھینکے جاتے ہیں۔